تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"berm" کے متعقلہ نتائج

berm

سڑک یا نہر کے برابر تنگ راستہ یا گھاس کی پٹی۔.

بَرْم

زرہ بکتر

barm

شعیرے کی شراب کی تخمیر سے اٹھنے والا پھین۔.

barmy

خمیری

بَرْما

لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں

بَرمی

برما سے نسبت رکھنے والا، میانمار سے تعلق رکھنے والا

بیڑْمِیں

بھری ہوئی روٹی، پوری، کچوری

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بَیْرَم

جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،

بِرام

آرام، سکون : انقطاع حرکت، تحریر میں سکون (حرکت نہ ہونے) کا نشان

بَرَم

بخیل ولئیم

بَرْماہ

رک : برما

بَرِیم

سفید اور سرخ دھاگے کا ہار جس میں جواہرات گوندھ کر عورتیں بازوؤں یا کمر میں باندھتی ہیں

بِرَم

(موسیقی) سن٘گیت مکرند کی ایک تال کا نام جس میں دس ضربیں ہوتی ہیں

بھَرَم

پھرنا، چکر لگانا، گھومنا

berm کے لیے اردو الفاظ

berm

bɜːm

berm کے اردو معانی

اسم

  • سڑک کے کنارے تنگ جگہ یا کگر
  • (قلعہ بندی) فصیل اور خندق کے درمیان مختلف چوڑائی کا قطعۂ زمین
  • فصیل اور خندق کے درمیان کی منڈیر
  • ساحل سمندر پر ہموار جگہ جسے لہروں کے ساتھ آنے والی اشیا برابر کر دیتی ہیں

berm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सड़क के किनारे तंग जगह या कगर
  • (क़िल'अ बंदी) फ़सील और ख़ंदक़ के दरमियान मुख़्तलिफ़ चौड़ाई का क़ित'अ-ए-ज़मीन
  • फ़सील और ख़ंदक़ के दरमियान की मुंडेर
  • साहिल-ए-समुंद्र पर हमवार जगह जिसे लहरों के साथ आने वाली अश्या बराबर कर देती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (berm)

نام

ای-میل

تبصرہ

berm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone