تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"berm" کے متعقلہ نتائج
berm کے لیے اردو الفاظ
berm کے اردو معانی
اسم
- سڑک کے کنارے تنگ جگہ یا کگر
- (قلعہ بندی) فصیل اور خندق کے درمیان مختلف چوڑائی کا قطعۂ زمین
- فصیل اور خندق کے درمیان کی منڈیر
- ساحل سمندر پر ہموار جگہ جسے لہروں کے ساتھ آنے والی اشیا برابر کر دیتی ہیں
berm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सड़क के किनारे तंग जगह या कगर
- (क़िल'अ बंदी) फ़सील और ख़ंदक़ के दरमियान मुख़्तलिफ़ चौड़ाई का क़ित'अ-ए-ज़मीन
- फ़सील और ख़ंदक़ के दरमियान की मुंडेर
- साहिल-ए-समुंद्र पर हमवार जगह जिसे लहरों के साथ आने वाली अश्या बराबर कर देती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bermuda triangle
مغربی اوقیانوس کا ایک علاقہ جس کی بابت روایت ہے کہ وہاں سے گزرنے والے جہاز اور طیّارے لا پتہ ہوگئے۔.
بَدمَعاشی
بد اعمالی، بد افعالی، بد چلنی، بد وضعی، بد کردار، خرام خوری، رشوت خوری، بد ذاتی، شرارت، لفنگا پن
بَد مَعاش
وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا
بَرْمَکی
برمک سے منسوب جو بلخ میں ”نوبہار“ نام مندر کے بڑے پجاری کا لقب ہے اور جس کا آخری پجاری (خالد کا باپ) سلطنت عباسیہ کے دور میں مسلمان ہوگیا اور اس کے بیٹے یحییٰ اور جعفر علیٰ الترتیب مہدی اور ہارون الرشید کے وزیر ہوئے اور برمکی کہلائے
بَیْرَم
جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (berm)
berm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔