تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bemire" کے متعقلہ نتائج

bemire

کیچڑ سے آلودہ یا کیچڑ میں لت پت کر نا۔.

bemired

کیچڑ میں بھرنا

بِیمار

مریض، روگی، جس کو کوئی مرض یا روگ لاحق ہو

بِیماری

بیمار سے اسم کیفیت، روگ، مرض، عارضہ، وبا

بَمْڑی

واویلا، چیخ پکار، گریہ و زاری، ماتم، چلانا، رونا، افسوس جتانا

بِمْرِہا

رک بیمار

بھَیمْڑا

بد شکل .

بومْڑی

چییخ پکار.

بَھمیری

بھنھبیری، ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہ

بُھمُنْڈی

ایک قسم کی بڑی ٹوکری.

بِیمارِ جاں

प्राणभय, जान को ख़तरा

بے مَزَہ

(غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا

بَقَرَہ

گائے

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

bemire کے لیے اردو الفاظ

bemire

bemire کے اردو معانی

فعل

  • کیچڑ سے لت پت کرنا
  • ساننا
  • گارے کیچڑ سے لتھڑنا یا لتھیڑنا
  • لت پت ہو جانا
  • دلدل میں پھنس جانا

bemire के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • कीचड़ से लत पत् करना
  • सानना
  • गारे कीचड़ से लथड़ना या लथेड़ना
  • लत पत् हो जाना
  • दलदल में फँस जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bemire)

نام

ای-میل

تبصرہ

bemire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone