تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"begone" کے متعقلہ نتائج
begone کے لیے اردو الفاظ
begone کے اردو معانی
فعل لازم
- دفع ہونا
- چلے جانا
- دور چلے جانا
- رخصت ہو جانا، (فجائیہ کے طور پر صیغۂ امر میں بلکہ بعض دیگر افعالی صورتوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہٹ، چخے، چلے جاؤ، دفع ہو جاؤ، دور ہو)
begone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- दफ़ा' होना
- चले जाना
- दूर चले जाना
- रुख़्सत हो जाना, (फ़ुजाइय्या के तौर पर सीग़ा-ए-अम्र में बल्कि बा'ज़ दीगर अफ़'आली सूरतों में भी इस्ते'माल होता है जैसे हट, चख़्ख़े, चले जाओ, दफ़ा' हो जाओ, दूर हो)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
begonia
جنس بگونیا کا کوئی پودا جس کے شوخ رنگ سُپلے اور کٹوری کے کنگرے ہوتے ہیں، پتّیاں نہیں ہوتیں۔.
بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا
جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.
بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے
پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل
بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا
غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے
چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ
حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.
مَعْنیٰ بیگانَہ
اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں
اُرْدا بیگْنی
اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (begone)
begone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔