تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beat" کے متعقلہ نتائج

بِیٹ

منصبی گشت کا علاقہ (جیسے پولیس کی بیٹ، اخبار کے رپورٹر کی بیٹ

beat

ہَرانا

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

beat a retreat

ڈھول بجا کر پسپائی کا اشارہ دینا

beat about the bush

ادھر اُدھر کی مارنا

beat off

ہَٹانا

beat up

اچانَک حَملَہ کَرنا

beat down

مار بھَگانا

beat out

ہَتھوڑے کی ضَرَب سے کُوٹ کَر بَڑھانا

بَٹ

(ریاضی اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دوبٹا تین 3/2 یعنی تین حصوں میں سے دو حصے (اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے).

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بَیٹھ

پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

beat کے لیے اردو الفاظ

beat

biːt

beat کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • پیٹنا
  • مارنا
  • بار بار مارنا
  • ہٹ ہٹ کے پیٹنا
  • بار بار ضرب لگانا
  • مکہ مارنا
  • زد و کوب کرنا
  • دھکا دینا
  • کوٹنا
  • زور سے ہلانا
  • کچلنا
  • آواز پیدا کرنے کے لیے ڈھول بجانا
  • دیگر ذرائع ابلاغ سے پہلے کوئی خبر دینا
  • ہتھوڑے سے کوٹ پیٹ کر کوئی شکل بنانا
  • ٹھٹھیرنا
  • (شکاریات) ہانکا کرنا
  • ہانکنا
  • شکار کو بندوقچی کی طرف ہنکا کر لانا
  • جنگ، امتحان یا مقابلے میں غالب آنا
  • ہرا دینا یا فتح پانا
  • آگے بڑھنا یا سبقت لے جانا
  • بہت دشوار ہونا
  • ہمت اور استعداد سے باہر ہونا
  • چکرا دینا
  • تھک کے چور ہو جانا
  • منھ کے بل گرا دینا
  • پھڑپھڑانا جیسے پروں کا
  • بار بار ضرب لگانا یا کوٹنا
  • لرزش سے چلنا
  • دھک دھک کرنا
  • نبض یا دل کی طرح دھڑکنا
  • طوفان یا سیلاب کی طرح تیزی اور پوری طاقت سے گرنا یا ٹکرانا
  • ڈھول بجا کر بلانا یا خبردار کرنا
  • (طبیعیات) ضرب یا ضربات پہنچانا
  • (جہاز رانی) ہوا کے مخالف رخ پر لہریا انداز سے تیرنا
  • مسلسل پہنچائی گئی ضرب
  • موسیقی میں لے کا زور
  • پولیس کے سپاہی کا محدود گشتی علاقہ
  • عام اشاعت سے پہلے شائع ہو جانے والی خبر

beat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • पीटना
  • मारना
  • बार बार मारना
  • हट हट के पीटना
  • बार बार ज़र्ब लगाना
  • मुक्का मारना
  • ज़द-ओ-कोब करना
  • धक्का देना
  • कूटना
  • ज़ोर से हिलाना
  • कुचलना
  • आवाज़ पैदा करने के लिए ढोल बजाना
  • दीगर ज़राए' इबलाग़ से पहले कोई ख़बर देना
  • हथौड़े से कोट पीट कर कोई शक्ल बनाना
  • ठठेरना
  • (शिकारियात) हाँका करना
  • हाँकना
  • शिकार को बंदूक़्ची की तरफ़ हंका कर लाना
  • जंग, इम्तिहान या मुक़ाबले में ग़ालिब आना
  • हरा देना या फ़त्ह पाना
  • आगे बढ़ना या सबक़त ले जाना
  • बहुत दुश्वार होना
  • हिम्मत और इस्ति'दाद से बाहर होना
  • चकरा देना
  • थक के चूर हो जाना
  • मुँह के बल गिरा देना
  • फड़फड़ाना जैसे परों का
  • बार बार ज़र्ब लगाना या कूटना
  • लरज़िश से चलना
  • धक धक करना
  • नब्ज़ या दिल की तरह धड़कना
  • तूफ़ान या सैलाब की तरह तेज़ी और पूरी ताक़त से गिरना या टकराना
  • ढोल बजा कर बुलाना या ख़बरदार करना
  • (तबी'इय्यात) ज़र्ब या ज़र्बात पहुँचाना
  • (जहाज़ रानी) हवा के मुख़ालिफ़ रुख़ पर लहरिया अंदाज़ से तैरना
  • मुसलसल पहुँचाई गई ज़र्ब
  • मूसीक़ी में लय का ज़ोर
  • पुलिस के सिपाही का महदूद गश्ती 'इलाक़ा
  • 'आम इशा'अत से पहले शाए' हो जाने वाली ख़बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beat)

نام

ای-میل

تبصرہ

beat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone