تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beat out" کے متعقلہ نتائج

beat out

ہَتھوڑے کی ضَرَب سے کُوٹ کَر بَڑھانا

بات اُٹھا رَکْھنا

کسی معاملے کو دوسرے وقت پر ٹال دینا، کسی امر کو معرض التوا میں ڈال دینا

بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرنا، ہر تدبیر سے کام لینا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا (’’ کوئی یا کیا ‘‘ کے ساتھ نفی کے معنی میں)

بات تو یہ ہے

اصلیت یہ ہے، حقیقت یہ ہے

یِہ بات تو ہے

یہ خصوصیت ہے، یہ خاص بات ہے، یہ خوبی ہے

بات تَہ کَرْنا

مسئلے کو ختم کرنا، ذکر بند کرنا

بات تے جُدا ہونا

نافرمانی کرنا، حکم کو نہ ماننا

بے تَہ

جو گہرائی تک نہ پہنچ سکے ، کم فہم یا نا فہم ، بے بنیاد (رک)

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

گُڑ نَہ دے گُڑ کی سی بات تو کَرے

a kind word costs nothing

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

مَزے کی بات تو یہ ہے

دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

beat out کے لیے اردو الفاظ

beat out

beat out کے اردو معانی

فعل

  • ہَتھوڑے کی ضَرَب سے کُوٹ کَر بَڑھانا

beat out के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • हथौड़े की ज़रब से कूओट कर बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beat out)

نام

ای-میل

تبصرہ

beat out

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone