تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beastie" کے متعقلہ نتائج
beastie کے لیے اردو الفاظ
beastie کے اردو معانی
اسم
- مزاحاً: اسکاچ چھوٹا سا جانور.
beastie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मज़ा हिन्: स्काच छोटा सा जानवर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بِیسْتی
(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.
بِساطی
گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا
بَسْتےکی کَنْگھی
کوٹھی دار کنْگھی، وہ کنْگھی جس کے بیچ کا حصہ تیل بھرنے کے لئے اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے اس میں دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں سے تیل پھیل کر کر بالوں کی جڑ میں پہنْچ جاتا ہے
گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو
گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.
ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام
جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے
کارِ دَسْت بَسْتَہ
ایسا مشکل کام ہر ایک کے بس کا نہ ہ، صرف کوئی ایک شخص ہی کر سکے، جو اسے کرتا رہا ہو
طَبائعِ بَسِیطَہ
(طب) دو فاعلہ اور دو منفلعہ پر مشتمل عناصر یعنی حرارت ، برودت اور رطوبت اور یبوست .
دَسْتِ حِنا بَسْتَہ
وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ (مجازاً) محبوب کے ہاتھ .
ظَہْر بَسْتَہ
(نباتیات) پودوں کی وہ حالت یا کیفیت جس میں رشتک (جو زر ریشے کی نازک ڈنڈی ہے) زردان کی پشت سے جڑا ہوا ہوتا ہے اس قسم کے جماؤ میں انسان حرکت نہیں کر سکتا.
پیشی کا بَسْتَہ
پیش شدنی معاملے یا معاملات کی دستاویزات اور متعلقہ کاغذات کا بندھا ہوا پلندہ یا فائل .
فَوجی بَسْتی
ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .
ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں
ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beastie)
beastie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔