تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"battery" کے متعقلہ نتائج

battery

برقی بار سے بھرا عموماً آسانی سے اٹھا کر لے جانے والا ظرف

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَتر

بدتر کی تخفیف

بَطَر

اتراہٹ، گھمنڈ، غرور

باتِر

پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

بَیطَر

طب حیوانات (سفر نامۂ روم و شام و مصر ، شبلی ، ۶۳)

بیتَر

بید، بید کی لکڑی سے بنا ہوا بلّا

بے طَرْح

batter

پِیٹْنا

better

بِہْتَر

bitter

کَڑْوا

beater

ہانکا کرنے والا۔.

biter

کٹ ہا

فِیلْڈ بیٹْری

ہلکی قسم کی جنگی توپیں.

جِدَھر گَئ بَیٹری اُدَھر گَئے مَلّاح

ملاح بھی کشتی کے ساتھ جائیں کے کیونْکہ دونوں لازم و ملزوم ہیں ، ایک کے بغیر دوسرا بے کار ہے

battery کے لیے اردو الفاظ

battery

ˈbæt.ər.i

battery کے اردو معانی

اسم

  • مار پیٹ
  • زد و کوب کرنے کا عمل
  • (قانون) مار کٹائی یا ضرب پہنچا کر زخمی کرنے یا جارحانہ انداز سے چھونے کا غیر قانونی عمل
  • (عسکری) مجموعی حملے کے لیے دو یا دو سے زیادہ توپوں کا استعمال
  • توپ خانے کا ایک تزویری (tactical) یونٹ جو عموماً چار توپوں، توپچیوں اور دیگر ساز و سامان پر مشتمل ہوتا ہے
  • جنگی جہاز پر توپوں کی ایک ٹکڑی یا اس کا پورا اسلحہ
  • توپ خانے سے لیس مورچہ یا قلعہ بندی
  • پلٹن یا پیادہ فوج کے مماثل توپ خانے کا یونٹ
  • (میکانیات) پرزوں وغیرہ کا سیٹ یا سلسلہ جیسے بوائلر کا گروپ
  • (برق) خشک سیل
  • ایک یا ایک سے زیادہ مربوط سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے اور اسے ذخیرہ کرنے کا آلہ
  • (بیس بال) گیند پھینکنے اور پکڑنے والے باہم دگر
  • (موسیقی) ساز کا ارتعاشی حصہ
  • متعلقہ اشیا ایک گروہ یا سلسلہ

battery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मार-पीट
  • ज़द-ओ-कोब करने का 'अमल
  • (क़ानून) मार कुटाई या ज़र्ब पहुँचा कर ज़ख़्मी करने या जारिहाना अंदाज़ से छूने का गै़र क़ानूनी 'अमल
  • ('अस्करी) मजमू'ई हमले के लिए दो या दो से ज़्यादा तोपों का इस्ते'माल
  • तोप ख़ाने का एक तज़वीरी (tactical) यूनिट जो 'उमूमन चार तोपों, तोपचियों और दीगर साज़-ओ-सामान पर मुश्तमिल होता है
  • जंगी जहाज़ पर तोपों की एक टुकड़ी या उस का पूरा अस्लिहा
  • तोप ख़ाने से लैस मोर्चा या क़िल'अ बंदी
  • पलटन या प्यादा फ़ौज के मुमासिल तोप ख़ाने का यूनिट
  • (मेकानियात) पुर्ज़ों वग़ैरा का सेट या सिलसिला जैसे बवाइलर का ग्रुप
  • (बर्क़) ख़ुश्क-सेल
  • एक या एक से ज़्यादा मर्बूत सेलों पर मुश्तमिल बिजली पैदा करने और उसे ज़ख़ीरा करने का आला
  • (बेसबॉल) गेंद फेंकने और पकड़ने वाले बाहम दिगर
  • (मूसीक़ी) साज़ का इर्ति'आशी हिस्सा
  • मुत'अल्लिक़ा अश्या एक गिरोह या सिलसिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (battery)

نام

ای-میل

تبصرہ

battery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone