تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"batter" کے متعقلہ نتائج
batter کے لیے اردو الفاظ
batter کے اردو معانی
فعل متعدی
- لگاتار گھونسے مارنا یا ضربیں لگانا
- پوری طاقت سے پھینٹنا
- تیز تیز مارنا
- اتنی شدت سے پیٹنا کہ چھل جائے یا نشان پڑ جائے
- توپ خانے یا قلعہ شکن میکانیہ سے حملہ آور ہونا
- ٹھکائی یا طویل استعمال وغیرہ سے حلیہ ؍ صورت بگاڑ دینا
فعل لازم
- توپ خانے یا قلعہ شکن میکانیہ سے حملے کرنا
- مسلسل ضربیں لگانا
اسم
- پیٹھی
- لپٹی
- بہت اجزا کا مرکب جیسے آٹے اور انڈے وغیرہ کو کسی مائع کے ساتھ ملا کر پھینٹی گئی شے یا پکوان
- (فن تعمیر) ایسی وضع جس میں کسی دیوار یا ڈھانچے کے سامنے والا رخ سلامی دار ہو
- (بیس بال) بلے سے کھیلنے والا کھلاڑی یا بلے سے اپنی باری لینے والا
- بلے باز
- (طباعت) اصطلاح میں ٹائپ کے بگڑے ہوئے حروف کی سطح کو کہتے ہیں
batter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- लगातार घूँसे मारना या ज़र्बें लगाना
- पूरी ताक़त से फेंटना
- तेज़ तेज़ मारना
- इतनी शिद्दत से पीटना कि छल जाए या निशान पड़ जाए
- तोप ख़ाने या क़िल'आ शिकन मेकानिया से हमला आवर होना
- ठुकाई या तवील इस्ते'माल वग़ैरा से हुल्या / सूरत बिगाड़ देना
अकर्मक क्रिया
- तोप ख़ाने या क़िल'आ शिकन मेकानिया से हमले करना
- मुसलसल ज़र्बें लगाना
संज्ञा
- पैठी
- लपटी
- बहुत अज्ज़ा का मुरक्कब जैसे आटे और अंडे वग़ैरा को किसी माए' के साथ मिला कर फेंटी गई शय या पकवान
- (फ़न-ए-ता'मीर) ऐसी वज़ा' जिस में किसी दीवार या ढाँचे के सामने वाला रुख़ सलामी-दार हो
- (बेसबॉल) बल्ले से खेलने वाला खिलाड़ी या बल्ले से अपनी बारी लेने वाला
- बल्लेबाज़
- (तबा'अत) इस्तिलाह में टाइप के बिगड़े हुए हुरूफ़ की सत्ह को कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹ تَڑائی
بالوں کی جان٘چ جو سرکار کی طرف سے گاہے گاہے کی جاتی ہے تاکہ سودا بیچنے والے گاہکوں کوصحیح بالوں سے تول کر پورا سامان دیں.
butterwort
جنس Pinguicula کا دلدلی پودا جس میں بنفشہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں اور پتّے سُرخی مائل جن سے دودھ نکلتا ہے جس میں بُھنگے وغیرہ پھنس جاتے ہیں، حشرات خور روغنی پودا، سمّیہ۔-.
بُتِ تَرْسا بَچَّہ
(لفظاً) عابد قوم نصاریٰ کی اولاد ، (تصوف) ”نور محمدی کو کہتے ہیں کہ مصدر کل مراتب خلقیہ اور کونیہ کا ہے من حیث الحقیقۃ اور جامع جمیع شیون ذاقیہ کا ہے من حیث الاظہار اور من حیث الظہور متجلی ہے ہر حسن دلاویز اور صورت دلکش میں کہ میل کرتا ہے اس کی طرف ناظر بے اختیار جس طرح میل کرتا ہے لوہا مقناطیس کی طرف بوجہ مناسبت فی الاصل کے.
مُردَہ سے بَتَّر
جس کی حالت ُمردے سے بھی زیادہ خراب ہو ؛ (مجازاً) نہایت ناکارہ نیزنادان شخص کی نسبت تحقیراً بولتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (batter)
batter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔