تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buttery" کے متعقلہ نتائج

buttery

چکنا، مکھن لگا یا چپڑا ہوا-.

butter

مَکَّھن

بَتر

بدتر کی تخفیف

بَطَر

اتراہٹ، گھمنڈ، غرور

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَیطَر

طب حیوانات (سفر نامۂ روم و شام و مصر ، شبلی ، ۶۳)

باتِر

پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

بیتَر

بید، بید کی لکڑی سے بنا ہوا بلّا

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بُترا

وہ اوزار جس کی دھار جاتی رہے، کند، کُھٹّمل

بَہُتیرے

Many

بَہُتیری

بہتیرا کی تانیث، بہت زیادہ، کثیر، کافی، وافر، زیادہ، بہت، بکثرت، بہت سا

buttery کے لیے اردو الفاظ

buttery

ˈbʌt.ər.i

buttery کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (زیادہ تر برطانوی) کالجوں کی کینٹین جہاں طلبہ کو فروخت کرنے کے لیے کھانے پینے کی اشیا مہیا ہوں
  • باورچی خانے کی اشیا کا کمرہ
  • شراب بھری بوتلیں رکھنے کا کمرہ

صفت

  • روغنی
  • مکھن کی طرح
  • مکھن آمیز یا جس پر مکھن کی تہ ہو
  • چکنے لمس والی شے
  • مسکہ باز
  • بہت زیادہ خوشامد کرنے والا

buttery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (ज़्यादा तर बर्तानवी) कॉलिजों की कैंटीन जहां तलबा को फ़रोख़त करने के लिए खाने पीने की अश्या मुहय्या हूँ
  • बावर्चीख़ाने की अश्या का कमरा
  • शराब भरी बोतलें रखने का कमरा

विशेषण

  • रोगिणी
  • मक्खन की तरह
  • मक्खन आमेज़ या जिस पर मक्खन की ता हो
  • चिकने लम्स वाली शैय
  • मस्का बाज़
  • बहुत ज़्यादा ख़ुशामद करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buttery)

نام

ای-میل

تبصرہ

buttery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone