تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"basilica" کے متعقلہ نتائج
basilica کے لیے اردو الفاظ
basilica کے اردو معانی
اسم
- باسلیقی
- قدیم مستطیل رومی عمارت جو کمرۂ عدالت یا اسمبلی ہال کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ اس کے وسط اور اطراف میں دو بغلی راستے ہوتے تھے جو ستونوں کے ذریعے باہم جدا ہوتے تھے اور ان کی ایک جانب محرابی طاق ہوتے تھے
- اس طرز یا اسلوب کی کوئی تعمیر جسے گرجے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا
- رومن کیتھولک کلیسا میں کوئی قدیم رومی گرجا یا کلیسا جسے پوپ کی جانب سے مذہبی رسوم ادا کرنے کا اختیار دیا گیا ہوتا تھا
basilica के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बासिलीक़ी
- क़दीम मुस्ततील रूमी 'इमारत जो कमरा-ए-'अदालत या असेंबली हॉल के तौर पर इस्ते'माल होती थी। उस के वस्त और अतराफ़ में दो बग़ली रास्ते होते थे जो सुतूनों के ज़री'ए बाहम जुदा होते थे और उन की एक जानिब मेहराबी ताक़ होते थे
- उस तर्ज़ या उस्लूब की कोई ता'मीर जिसे गिरजे के तौर पर इस्ते'माल किया जाता था
- रोमन कैथोलिक कलीसा में कोई क़दीम रूमी गिरजा या कलीसा जिसे पोप की जानिब से मज़हबी रुसूम अदा करने का इख़्तियार दिया गया होता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (basilica)
basilica
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔