تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bard" کے متعقلہ نتائج
bard کے لیے اردو الفاظ
bard کے اردو معانی
اسم
- زرہ بکتر
- گھوڑے کے برگستواں کا ٹکڑا یا حصہ یا ایسے ہی کسی مخملیں آرائشی پوشش کا کوئی ٹکڑا
- (جمع) دھات سے بنی ہوئی پلیٹوں کی زرہ جسے کبھی مسلح افراد پہنا کرتے تھے
- قدیم کلٹی قوم کا شاعر اور گویا
- بھاٹ
- مطرب
- شاعر
- (بڑے Bکے ساتھ) شیکسپیئر: ایون کا گویا (Bard of Avon)
فعل متعدی
- زرہ بکتر یا پوشش مہیا کرنا (گھوڑے کو)
- بھونے جانے والے گوشت پر سؤر کے گوشت کے باریک قتلے جما دینا
bard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़िरह-बक्तर
- घोड़े के बर्गुस्तुवाँ का टुकड़ा या हिस्सा या ऐसे ही किसी मख़मलें आराइशी पोशिश का कोई टुकड़ा
- (जमा') धात से बनी हुई प्लेटों की ज़िरह जिसे कभी मुसल्लह अफ़राद पहना करते थे
- क़दीम केल्टी क़ौम का शा'इर और गवय्या
- भाट
- मुतरिब
- शा'इर
- (बड़े B के साथ) शेक्सपीयर : एवन का गवय्या (Bard of Avon)
सकर्मक क्रिया
- ज़िरह बक्तर या पोशिश मुहैया करना (घोड़े को)
- भूने जाने वाले गोश्त पर सुअर के गोश्त के बारीक क़त्ले जमा देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْدُ الْعَجُوز
موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .
بَرْدہی
جنْگل میں چرائی کی اجرت جو گلے بان زمینْدار کو ادا کرے، مویشیوں کو چرنے کے چارجز زمیندار کو ادا کیے جاتے ہیں
بَرْدُ الصَّدُور
(لفظاً) سینوں کا ٹھنڈا ہو جانا، (طب) سینے کا جکڑ جانا، ٹھنڈ لگ جانے سے سینے کی بستگی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bard)
bard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔