تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"banyan" کے متعقلہ نتائج

banyan

بَرْگَد

بَنْیان

قمیص یا کرتے کے نیچے پہننے کا نیم آستین یا بے آستین کا لباس، شلوکا، بنڈی، مرزئی

بَنْیانی

بنیے کی جورو ، قوم ویش کی عورت ، بنینی (رک)۔

بَنیائِن

بنیان

بُنْیان

بنیاد، جڑ، اصل

بُنْیانِ عُمْر

foundation, structure of age, life

بُنْیانِ مَرْصُوص

(لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد، (مراداً) وہ بنیاد جو تعمیری مسالے وغیرہ کے باعث باہم مل کر مضبوط اور ٹھوس ہوگئی ہو

ضَعِیفُ الْبُنْیان

جو خلقی طور پر کمزور ہو، اساس میں کمزور، جس کی ساخت یا بنیاد کمزور ہو، بنیادی طور پر کمزور (عموماً انسان کے ساتھ بولا جاتا ہے)

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

فَیض بُنْیان

جس کی بنیاد پر ہو ، فائدہ پہن٘چانے والا.

خود بِینَیَوں

غرور۔ تکبّر، کبر، گھمنڈ

خاکی بُنْیان

جس کی بنیاد خاک سے ہو

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

banyan کے لیے اردو الفاظ

banyan

ˈbæn.jæn

banyan کے اردو معانی

اسم

  • بَرْگَد
  • بڑ کا درخت
  • بنڈی
  • بڑ
  • انجیر کی جنس سے تعلق رکھنے والا پاک و ہند کا ایک درخت جو اپنی عمودی شاخوں کے لیے مشہور ہے، اس کی ڈاڑھیاں زمین پر پہنچ کر جڑ پکڑ لیتی ہیں اور ثانوی تنے کی حیثیت اختیار کر لیتی ہیں جن سے شاخیں پھوٹتی ہیں
  • وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ایسا درخت

banyan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरगद
  • बड़ का दरख़्त
  • बंडी
  • बड़
  • अंजीर की जिंस से त'अल्लुक़ रखने वाला पाक-ओ-हिंद का एक दरख़्त जो अपनी 'उमूदी शाख़ों के लिए मशहूर है, उस की डाढ़ियाँ ज़मीन पर पहुँच कर जड़ पकड़ लेती हैं और सानवी तने की हैसियत इख़्तियार कर लेती हैं जिन से शाख़ें फूटती हैं
  • वसी' रक़्बे पर फैला हुआ ऐसा दरख़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

banyan

بَرْگَد

بَنْیان

قمیص یا کرتے کے نیچے پہننے کا نیم آستین یا بے آستین کا لباس، شلوکا، بنڈی، مرزئی

بَنْیانی

بنیے کی جورو ، قوم ویش کی عورت ، بنینی (رک)۔

بَنیائِن

بنیان

بُنْیان

بنیاد، جڑ، اصل

بُنْیانِ عُمْر

foundation, structure of age, life

بُنْیانِ مَرْصُوص

(لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد، (مراداً) وہ بنیاد جو تعمیری مسالے وغیرہ کے باعث باہم مل کر مضبوط اور ٹھوس ہوگئی ہو

ضَعِیفُ الْبُنْیان

جو خلقی طور پر کمزور ہو، اساس میں کمزور، جس کی ساخت یا بنیاد کمزور ہو، بنیادی طور پر کمزور (عموماً انسان کے ساتھ بولا جاتا ہے)

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

فَیض بُنْیان

جس کی بنیاد پر ہو ، فائدہ پہن٘چانے والا.

خود بِینَیَوں

غرور۔ تکبّر، کبر، گھمنڈ

خاکی بُنْیان

جس کی بنیاد خاک سے ہو

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (banyan)

نام

ای-میل

تبصرہ

banyan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone