تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"banging" کے متعقلہ نتائج

banging

دھماکا

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بے نَنْگ

بے شرم، بے حیا

بَنَینی

بنیا کی جورو، بنیائن

بَنْگِش

१ठानों की एक जाति-विशेष ।।

بَنْجِن

گاؤں کے قریب کی زمین

اُمُّ الْبَنِین

(لفظاً) کئی بیٹوں کی ماں ، (مراداً) حضرت علی کی دوسری اہلیہ کی کنیت جن سے بی بی فاطمہ کی وفات کے بعد عقد کیا تھا اور ان کے بطن سے حضرت عباس علمدار اور دوسرے متعدد فرزند پیدا ہوئے .

بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ

بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

بُک بائِنْڈِنْگ

کتاب کی جلد بتانے کا کام ، جلد سازی

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

banking

لین دین

bagging

ٹاٹ

banging کے لیے اردو الفاظ

banging

banging کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دھماکا
  • دُھوں
  • کھڑکا
  • کھٹکا
  • ٹھوکنا
  • مارنا
  • پیٹنا
  • بَجانا
  • پيٹنا يا مارنا

banging के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • धमाका
  • धोओं
  • खड़का
  • खटका
  • ठोकना
  • मारना
  • पीटना
  • बजाना
  • पीटना या मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (banging)

نام

ای-میل

تبصرہ

banging

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone