تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bait" کے متعقلہ نتائج

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

bait

چارَہ

بَیٹھ

پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری

بَٹ

(ریاضی اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دوبٹا تین 3/2 یعنی تین حصوں میں سے دو حصے (اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے).

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بَنْٹ

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بِت

بساط، طاقت، سکت

بیٹ

دستہ، بیٹا

بیت

قمچی کی طرح ایک لچک دار پہاڑی درخت جس میں پھل نہیں آتا اور جس کی پتلی پتلی شاخیں ہر وقت حرکت کرتی رہتی ہیں ؛ اس درخت کی شاخ یا شاخ کی چھال (جو عموماً کرسیاں وغیرہ بننے کے کام میں آتی ہے)، بید

بِینٹ

لکڑی کا دستہ جو کلہاڑی، ہتوڑی، چاقو، چھری وغیرہ میں لگایا جاتا ہے

bat

بَلَّہ

bit

پارَہ

bitt

(جَہاز رانی) لَکڑی کا ٹُکڑا يا فَريم

batty

عوام: سر پھرا.

bath

غُسْل

bait کے لیے اردو الفاظ

bait

beɪt

bait کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • طعمہ لگانا
  • چارا لگانا
  • گوشت کا ٹکڑا یا کوئی اور شے کانٹے میں لگانا جو مچھلی یا دیگر جانور شکار کرنے کا ذریعۂ تحریص بنے، (جیسے کانٹے میں چارا لگانا to bait a hook)
  • ترغیب دینا یا پھسلانا
  • قابو کر لینا
  • دام میں لانا
  • اشتعال دلانا، تنگ کرنا یا گھیراؤ کرنا جیسے سانڈ، بجو یا ریچھ کو کتوں کے ذریعے
  • ایذا پہنچانا
  • دانہ ڈالنا
  • سفر میں جانور کو چارا اور پانی مہیا کرنا
  • طعمہ
  • چارا
  • کوئی شے جو ذریعہ ترغیب کے طور پر مچھلی یا دیگر جانور پکڑنے یا کیڑے مکوڑے مارنے کے لیے استعمال کی جائے
  • ترغیب
  • تحریص
  • لالچ
  • دام
  • تزویر

bait के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • तो'मा लगाना
  • चारा लगाना
  • गोश्त का टुकड़ा या कोई और शय काँटे में लगाना जो मछली या दीगर जानवर शिकार करने का ज़री'आ-ए-तहरीस बने, (जैसे काँटे में चारा लगाना to bait a hook)
  • तर्ग़ीब देना या फुसलाना
  • क़ाबू कर लेना
  • दाम में लाना
  • इश्ति'आल दिलाना, तंग करना या घेराव करना जैसे साँड, बिज्जू या रीछ को कुत्तों के ज़री'ए
  • ईज़ा पहुँचाना
  • दाना डालना
  • सफ़र में जानवर को चारा और पानी मुहैया करना
  • तो'मा
  • चारा
  • कोई शय जो ज़री'आ-ए-तरग़ीब के तौर पर मछली या दीगर जानवर पकड़ने या कीड़े मकोड़े मारने के लिए इस्ते'माल की जाए
  • तर्ग़ीब
  • तहरीस
  • लालच
  • दाम
  • तज़्वीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bait)

نام

ای-میل

تبصرہ

bait

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone