تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bath" کے متعقلہ نتائج

bath

غُسْل

bathy

جِس کا تعلُّق گہرائی سے ہو مثلاً سمُندر کی گہرائی

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بَیٹھ

پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری

بَٹ

(ریاضی اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دوبٹا تین 3/2 یعنی تین حصوں میں سے دو حصے (اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے).

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بیٹ

دستہ، بیٹا

بیت

قمچی کی طرح ایک لچک دار پہاڑی درخت جس میں پھل نہیں آتا اور جس کی پتلی پتلی شاخیں ہر وقت حرکت کرتی رہتی ہیں ؛ اس درخت کی شاخ یا شاخ کی چھال (جو عموماً کرسیاں وغیرہ بننے کے کام میں آتی ہے)، بید

بَنْٹ

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بِت

بساط، طاقت، سکت

بِیٹ

منصبی گشت کا علاقہ (جیسے پولیس کی بیٹ، اخبار کے رپورٹر کی بیٹ

بِینٹ

لکڑی کا دستہ جو کلہاڑی، ہتوڑی، چاقو، چھری وغیرہ میں لگایا جاتا ہے

bath کے لیے اردو الفاظ

bath

bɑːθ

bath کے اردو معانی

اسم

  • غسل
  • غسل خانہ
  • حمام
  • صفائی ؍ تازگی یا طبی معالجے کے لیے پانی میں لگائی گئی ڈبکی یا پانی اور بھاپ کا غسل
  • نہانے کا پانی وغیرہ
  • نہانے کا ٹب
  • (عموماً جمع) عمارت جس میں غسل کے لیے حمام بنے ہوئے ہوں خصوصاً قدیم حمام
  • قصبہ یا جگہ جہاں طبی علاج کے لیے چشموں سے غسل کیا جائے
  • تیزابی محلول وغیرہ جس میں کوئی شے ڈبوئی جائے
  • تیزابی محلول کا برتن
  • ایسے کسی محیط وسیلے کے ذریعے کسی چیز یا پانی کو گرم اور ٹھنڈا کرنے کا طریقہ
  • دھات کار بھٹی میں پگھلی ہوئی دھات کا ڈھیر
  • لت پت ہونے کی حالت

bath के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ग़ुस्ल
  • ग़ुस्ल-ख़ाना
  • हम्माम
  • सफ़ाई / ताज़गी या तिब्बी मु'आलजे के लिए पानी में लगाई गई डुबकी या पानी और भाप का ग़ुस्ल
  • नहाने का पानी वग़ैरा
  • नहाने का टब
  • ('उमूमन जमा') 'इमारत जिस में ग़ुस्ल के लिए हम्माम बने हुए हों ख़ुसूसन क़दीम हम्माम
  • क़स्बा या जगह जहाँ तिब्बी 'इलाज के लिए चश्मों से ग़ुस्ल किया जाए
  • तेज़ाबी महलूल वग़ैरा जिस में कोई शय डुबोई जाए
  • तेज़ाबी महलूल का बर्तन
  • ऐसे किसी मुहीत वसीले के ज़री'ए किसी चीज़ या पानी को गर्म और ठंडा करने का तरीक़ा
  • धात कार भट्टी में पिघली हुई धात का ढेर
  • लत पत् होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bath)

نام

ای-میل

تبصرہ

bath

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone