تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ay" کے متعقلہ نتائج
ay کے لیے اردو الفاظ
ay کے اردو معانی
- کا اختصار۔.
ay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का इख़तिसार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایاز
(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)
اَیار
تیسرا شامی مہینہ، رومیوں کے حساب سے بہار کا تیسرا مہینہ جب کی آفتاب جب کی آفتاب برج جوزا میں ہوتا ہے، مئی کے لگ بھگ
اَیُّوب
بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)
اَیَّامِ بِیْض
قمری مہینے کی تیرھیویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزریک روزہ رکھنا ثواب ہے)
اَیّامِ عَرَب
عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں اور ان جنگوں کی تاریخ
ایّامِ تَشْریق
عید الضحیٰ کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارھویں بارھویں اور تیرہویں تاریخ، سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں
اَیّامُ التَّشْرِیق
عید الضحیٰ کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارھویں بارھویں اور تیرہویں تاریخ، سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ay)
ay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔