تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"axil" کے متعقلہ نتائج
axil کے لیے اردو الفاظ
axil کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) بغل
- گوشہ
- کسی پتے یا اس کے تنے کی اوپر کی جانب یا اسے سہارا دیے ہوئے تنے یا شاخ کے درمیان بنا ہوا زاویہ (بغل گوشہ)
axil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातियात) बग़ल
- गोशा
- किसी पत्ते या उस के तने की ऊपर की जानिब या उसे सहारा दिए हुए तने या शाख़ के दरमियान बना हुआ ज़ाविया (बग़ल गोशा)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
axel
برف پر پھسلنے کی تفریح میں قوسی جست (رک LOOP اسم ) جس میں ایک پاؤں سے اچھل کر دوسرے پر اترتے ہیں۔.
oxalic acid
کیمیا: ایک بہت زہر یلا اور کھٹّا تیزاب جو حماض یا ترشک اور ریوند چینی کے پتّوں میں پایا جاتا ہے، ترشک کا تیزاب، کیمیائی فارمولا:2(COOH).
oxalis
تُرشک، حماض کی جنس کا کوئی پودا جس میں سہ برگے گچھے اور سفید، زرد یا گلابی پھول لگتے ہیں، مثلاً جنگلی چوکا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (axil)
axil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔