تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"attend" کے متعقلہ نتائج

attend

(الف) (کہیں پر) موجود ہونا (ب) باقاعدگی سے جانا:

attendee

وہ شخص جو جلسے وغیرہ میں حاضر ہو۔.

attendance

حاضِری

attendance centre

برط وہ مقام جہاں کمسن مجرموں کو خفیف سزا کے طور پر حاضری دینا ہو۔.

attendant

ہم رکاب

اَتْیانَندا

योनि का एक रोग जिससे स्त्रियाँ अत्यंत मैथुन-प्रिय हो जाती हैं

اِعْتِنا

(کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ، خیال

اَتِیانَنْد

بہت خوش، بڑی خوشی

اِعْتِنار

انکار کرنا

اَمَنڈ

जिसका मंडन न हुआ हो। बिना सजाया हुआ। पुं० एरंड का वृक्ष।

اَڈَنْڈ

جسے سزا دینا مناسب نہ ہو

عطن

اونٹوں کے پانی پینے کی جگہ

اَرَنْڈ

چوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام، جس کے پیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں). بید انجیر، لاطینی Palmarchristi یا Ricinus Communis

اِتِّعَادْ

वचन देना, वादा करना।

اَت گَنْڈ

(نجوم) چھٹے برج میں چاند کے ساتھ کسی ستارے کا اجتماع .

attend کے لیے اردو الفاظ

attend

attend کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی، فعل لازم

  • ساتھ دینا
  • ساتھ حاضر رہنا (رفیق، ساتھی یا ملازم کے طور پر)
  • کسی مقصد کے لیے کہیں موجود ہونا (گرجا؍ مسجد؍ رقص گاہ وغیرہ میں)
  • بالکل پیچھے پیچھے آ جانا، خصوصاً نتیجے کے طور پر (جیسے بخار کے ساتھ لرزہ)
  • دھیان دینا
  • نوکری کرنا
  • خدمت کرنا
  • متوجہ ہونا
  • توجہ کرنا
  • غور کرنا
  • حاضر رہنا
  • لحاظ کرنا
  • توجہ دینا
  • حاضر یا موجود ہونا (فرض کی بجا آوری میں)
  • حاضر باش یا خدمت گار کے طور پر کام کرنا
  • ہم عناں ہونا

attend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • साथ देना
  • साथ हाज़िर रहना (रफ़ीक़, साथी या मुलाज़िम के तौर पर)
  • किसी मक़्सद के लिए कहीं मौजूद होना (गिरजा/ मस्जिद/ रक़्स गाह वग़ैरा में)
  • बिल्कुल पीछे पीछे आ जाना, ख़ुसूसन नतीजे के तौर पर (जैसे बुख़ार के साथ लर्ज़ा)
  • ध्यान देना
  • नौकरी करना
  • ख़िदमत करना
  • मुतवज्जह होना
  • तवज्जोह करना
  • ग़ौर करना
  • हाज़िर रहना
  • लिहाज़ करना
  • तवज्जोह देना
  • हाज़िर या मौजूद होना (फ़र्ज़ की बजा आवरी में)
  • हाज़िर-बाश या ख़िदमत-गार के तौर पर काम करना
  • हम 'इनाँ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (attend)

نام

ای-میل

تبصرہ

attend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone