تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arrow" کے متعقلہ نتائج

arrow

arrowy

ناوک صفت

arrowhead

تیر کی نوک، ناوک، سر پیکان۔.

arrowroot

اَرْوی

arrowheaded

تیر کی نوک جیسا

broad arrow

اَدْوِیَہ

دوا، ادویات

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

اَرْیَوی

اَریائی زبان، پرا کرت، وہ زبانیں جو سنسکرت کے انحطاط سے پیدا ہوئیں : سہاراسئری، شورسینی، ماگدھی اور پشماچی وغیرہ

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

آرْیَوی

آریا سے منسوب

اَرْوی

ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)

اَرْوَع

حسین، خوبصورت

عَدْویٰ

ایک جسم سے دوسرے جسم کو لگنا یا منتقل کرنا نیز کوئی متعدی بیماری .

اَڑْوا

صندوق کا بغلی پاکھا

arrow کے لیے اردو الفاظ

arrow

ˈær.əʊ

arrow کے اردو معانی

اسم

  • تیر
  • بان
  • پیکان
  • ناوک
  • کمان سے چلایا جانے والا ہتھیار جو چوب بید اور تیز نوک دار سرے پر مشتمل ہوتا ہے
  • سمت دکھانے کے لیے اس قسم کا کوئی نشان، جو اکثر سائن بورڈوں یا عمارتوں وغیرہ پر بنا ہوتا ہے
  • تیر سے مشابہ کوئی چیز
  • (بڑے A کے ساتھ) (فلکیات) شمالی منطقۃ النجوم جسے سہم الرامی کہتے ہیں

arrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तीर
  • बाण
  • पैकान
  • नावक
  • कमान से चलाया जाने वाला हथियार जो चोब-ए-बेद और तेज़ नोकदार सिरे पर मुश्तमिल होता है
  • सम्त दिखाने के लिए इस क़िस्म का कोई निशान, जो अक्सर साइन बोर्डों या 'इमारतों वग़ैरा पर बना होता है
  • तीर से मुशाबेह कोई चीज़
  • (बड़े A के साथ) (फ़लकियात) शुमाली मिंतक़तुन्नुजूम जिसे सहमुर्रामी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arrow)

نام

ای-میل

تبصرہ

arrow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone