تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"armature" کے متعقلہ نتائج

armature

(الف) ڈائنمو یا بجلی کی موٹر کا گردش کرنے والا گچھا یا گچھے (ب) بجلی کی مشین کا کوئی متحرک پرزہ جس میں مقناطیسی قطعے سے وولٹیج پیدا کی جاتی ہے۔.

آرْمِیچَر

نرم لوہے كے ٹكڑے، جو كسی مقناطیس كے قطبین سے ملا كر ركھے جاتے ہیں اور اس كی قوت كو زیادہ كرتے ہیں، (بوقیات) نرم تاروں كی لچھے دار بندش، جو مقناطیس كے قطبوں كے درمیان ركھی جاتی ہے

shuttle armature

برقیات: لوہے کی لنبوتری چرخی پر چڑھا ہوا، ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر۔.

آد مَنْتْری

وزیر اعلیٰ بڑا وزیر.

armature کے لیے اردو الفاظ

armature

armature کے اردو معانی

اسم

  • مقنا زرہ
  • آرمیچر
  • ناظر
  • لوہے کا ایک ٹکڑا جو دو مقناطیسی قطبوں کو ملاتا ہے
  • ڈینیمو یا جنریٹر کا وہ حصہ جو بنیادی طور پر لوہے کے دھرے کے گرد لپٹے تار یا لچھوں پر مشتمل ہوتا ہے
  • محافظ مقناطیس
  • زرہ بکتر
  • کوئی شے جو محافظت (دفاع) کا کام دے
  • بالائی پوشش یا خول
  • بعض پودوں کے کانٹے اور نوکیلے ابھار

armature के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मिक़ना-ज़िरह
  • आर्मेचर
  • नाज़िर
  • लोहे का एक टुकड़ा जो दो मिक़्नातीसी क़ुत्बों को मिलाता है
  • डायनेमो या जनरेटर का वो हिस्सा जो बुनियादी तौर पर लोहे के धुरे के गिर्द लिपटे तार या लच्छों पर मुश्तमिल होता है
  • मुहाफ़िज़-मिक़्नातीस
  • ज़िरह-बक्तर
  • कोई शय जो मुहाफ़िज़त (दिफ़ा') का काम दे
  • बालाई पोशिश या ख़ौल
  • बा'ज़ पौदों के काँटे और नोकीले उभार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

armature

(الف) ڈائنمو یا بجلی کی موٹر کا گردش کرنے والا گچھا یا گچھے (ب) بجلی کی مشین کا کوئی متحرک پرزہ جس میں مقناطیسی قطعے سے وولٹیج پیدا کی جاتی ہے۔.

آرْمِیچَر

نرم لوہے كے ٹكڑے، جو كسی مقناطیس كے قطبین سے ملا كر ركھے جاتے ہیں اور اس كی قوت كو زیادہ كرتے ہیں، (بوقیات) نرم تاروں كی لچھے دار بندش، جو مقناطیس كے قطبوں كے درمیان ركھی جاتی ہے

shuttle armature

برقیات: لوہے کی لنبوتری چرخی پر چڑھا ہوا، ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر۔.

آد مَنْتْری

وزیر اعلیٰ بڑا وزیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (armature)

نام

ای-میل

تبصرہ

armature

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone