تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"apteral" کے متعقلہ نتائج

apteral

(حيوانِيات) بے پَر

آپتکال

مصیبت کا زمانہ یا وقت

اَٹیرَن

وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .

اَپِیل ہونا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

اَٹیرَن کَرنا

کسی آدمی کو چکر دینا، تھکا دینا، نہ لینے دینا

اَپِیْل کَرنا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

اَٹیرَن ہونا

دماغ چکراجانا، حلیہ بکڑ جانا، کچومر نکل جانا

اَٹیرَن دینا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

اَٹیرَن ہو جانا

be emaciated

اَپِیْلِ عام

واقعاتی اپیل، معمولی کے مطابق باقاعدہ اپیل، ایک ایسی اپیل جس پر سبھی یا زیادہ تر لوگوں، مقامات، یا چیزوں پر اثر پڑتا ہو یا اس سے متعلق ہو، بڑے پیمانے پر کی جانے والی اپیل

عَدالَتِ اَپِیل

وہ عدالت جہاں عدالتِ ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے

عُذْرِ اَپیل

وہ عذر جو اپیل میں کیا جائے .

اَپِیْلِ خاص

جس اپیل میں قانونی سقم ہو اس ک خلاف سپریم کورٹ میں مخصوص فریاد یا مرافعہ

اَٹیرَن پھیرنا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

مَحْکَمَۂِ اَپِیل

court of appeal

apteral کے لیے اردو الفاظ

apteral

apteral کے اردو معانی

صفت

  • (حيوانِيات) بے پَر
  • بے جَناح
  • بے بازُو

apteral के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हीवानीअत) बे पर
  • बे जनाह
  • बे बाज़ूओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (apteral)

نام

ای-میل

تبصرہ

apteral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone