تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹیرَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَٹیرَن کَرنا

کسی آدمی کو چکر دینا، تھکا دینا، نہ لینے دینا

اَجِیرَن کَرنا

make extremely difficult

اَبْرَن کَرنا

زیور وغیرہ سے سجنا ، سجانا ، سنگھار کرنا .

عَیاں کَرْنا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا، افشا کرنا

آشِیاں کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

آفْریں کَرنا

applaud, commend, compliment

آمِین کَرنا

قبول کرنا

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

اَیاں بایاں کَرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

آچرن کرنا

برتنا، کام کرنا، مشق کرنا

ہائیں ہائیں کَرنا

روکنے اور باز رکھنے کے لیے شور مچانا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ؛ منع کرنا ۔

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎

شَمْشِیر عُرْیاں کَرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا ، لڑنے پر تیار ہونا.

اَللہ آمِین کَرْنا

دعائیں دینا، لاڈ پیار سے پالنا، منت مراد مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹیرَن کَرنا کے معانیدیکھیے

اَٹیرَن کَرنا

aTeran karnaa•अटेरन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَٹیرَن کَرنا کے اردو معانی

  • کسی آدمی کو چکر دینا، تھکا دینا، نہ لینے دینا

Urdu meaning of aTeran karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aadamii ko chakkar denaa, thaka denaa, lene denaa

अटेरन करना के हिंदी अर्थ

  • किसी आदमी को चक्कर देना, थका देना, लेने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹیرَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹیرَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone