تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aping" کے متعقلہ نتائج
aping کے لیے اردو الفاظ
aping کے اردو معانی
- نَقْل
aping के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नक़्ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اپنی غرض پر لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں
مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے
اَپنا گَھر ہَگ ہَگ بَھر پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
اَپْنے گَھر میں کُتّا شیر ہے
اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، دوسرے کا گَھر تُھوکنے کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے
گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے
اپنا گھر اپنا باہر
اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی
اَپْنےگُھْٹنے کھولو آپ ہی لاجوں مَرو
اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے
اَپْنی گُڑیا سَنوارنا
بیٹی کو بیاہتے وقت حسب حیثیت دان جہیز دینا؛ معمولی حیثیت کے آدمی کا بیٹی کے فرض سے سبکدوش ہونا(بیشتر انکسار کے موقع پر)
اَپْنی گَلی میں کُتّا بھی شیر ہوتا ہے
اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)
اپنے گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں دُھتکارتے
گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aping)
aping
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔