تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"any" کے متعقلہ نتائج
any کے لیے اردو الفاظ
any کے اردو معانی
صفت
- کوئی
- ایک
- کوئی ایک
- کوئی بھی
- مقداراً کچھ (وہ کم ہو یا زیادہ، چند ہو یا بہت)
- اقراری جملوں میں عموماً اس کا وہی مفہوم ہوتا ہے جو every یا all کا ہوتا ہے
- کچھ
- جو بھی
- کسی قسم کا
- کوئی سا
- ہر ایک
ضمیر
- کوئی شخص یا اشخاص
- کوئی سا فرد
- کوئی سی مثال یا تعداد
- ممکنہ مقدار یا حصہ
- انگلستان کی عوامی بولی میں اس کا مفہوم
- دو میں سے کوئی ایک بھی
- جو بھی
- جو کوئی
فعل متعلق
- کسی بھی حد یا درجے میں
- کسی بھی حد تک
- تھوڑا سا
- بالکل
- کچھ بھی
any के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कोई
- एक
- कोई एक
- कोई भी
- मिक़्दारन कुछ (वो कम हो या ज़्यादा, चंद हो या बहुत)
- इक़रारी जुमलों में 'उमूमन इस का वही मफ़हूम होता है जो every या all का होता है
- कुछ
- जो भी
- किसी क़िस्म का
- कोई सा
- हर एक
सर्वनाम
- कोई शख़्स या अश्ख़ास
- कोई सा फ़र्द
- कोई सी मिसाल या ता'दाद
- मुम्किना मिक़्दार या हिस्सा
- इंग्लिस्तान की 'अवामी बोली में उस का मफ़हूम
- दो में से कोई एक भी
- जो भी
- जो कोई
क्रिया-विशेषण
- किसी भी हद या दर्जे में
- किसी भी हद तक
- थोड़ा सा
- बिल्कुल
- कुछ भी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنئِتی پانئِتی
(لفظاً) سرھانے اور پان٘و کے نیچے کی جگہ، (مراداً) پلنگ یا مسہری کے کسی بھی حصے میں، چارپائی وغیرہ کے کسی بھی طرف
اَنائِیَت
اپنی زیادہ سے زیادہ مسرت کا مقصد حاصل کر نے کا نظریہ، ہر فعل کی غرض و غایت اپنی ذات کو قرار دینے کا مسلک
onychophoran
حیوانیات: ناخن بردار طبقے کا نرم جسم والا مفصل پایہ، جسم لمبا، پیر چھوٹے اور موٹے جسے بعض اوقات کنڈل کیڑے اور مفصل پایاں کے درمیان بھی خیال کیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (any)
any
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔