تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"another" کے متعقلہ نتائج

another

اَور

اَنْتْرا

درمیانی، بیچ کا، (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑِیوں

انتڑی کی جمع، انتڑیاں کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَنتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

اَنْتَر

دوری، تفاوت، فرق

عَنْتَر

مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

entrée

طباخی: (الف) برط: مچھلی اور گوشت کے درمیان پیش کی جانے والی ڈش یا طعام (ب) خصوصاً امریکا: کھانے کی میز پر پیش کی جانے والی اصل یا خاص ڈش۔.

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

اَنْتِھرو پوڈا

حیوانات کا وہ طبقہ جس کے اعضا و جوارح جو ڑبند کے ساتھ ہوتے ہیں.

اَنْتَر دھیان

ایشور سے بہت دھیان لگانا، سخت استغراق

اَنْتَر چَکْر

جانوروں کی بولی سے شگون لینے کا عمل، ٹونا ٹوٹکا

اَنْتَر جامی

(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.

another کے لیے اردو الفاظ

another

əˈnʌð.ər

another کے اردو معانی

ضمیر، صفت

  • ایسا ہی دوسرا
  • ایک اور
  • ایسا ہی ایک اور
  • دوسرا
  • وہ جو موجود سے بالکل ممتاز ہو
  • وہ جو کسی غیر مخصوص گروہ سے ہو
  • اسے اکثر اسم کے بغیر استعمال کیا جاتا ہے اورکسی شخص یا چیز کے نام کے متبادل ؍ ضمیر کے طور پر، one کے برعکس بالعموم لایا جاتا ہے
  • باہمی مفہوم میں بھی مستعمل ہے
  • دوسرا
  • جو پہلے سا نہ ہو
  • مختلف
  • ایک اور
  • سابق عدد میں ایک زائد
  • کوئی دوسرا
  • مزید
  • دیگر

another के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम, विशेषण

  • ऐसा ही दूसरा
  • एक और
  • ऐसा ही एक और
  • दूसरा
  • वो जो मौजूद से बिल्कुल मुमताज़ हो
  • वो जो किसी ग़ैर मख़्सूस गिरोह से हो
  • इसे अक्सर इस्म के बगै़र इस्ते'माल किया जाता है और किसी शख़्स या चीज़ के नाम के मुतबादिल / ज़मीर के तौर पर, one के बर-'अक्स बिल'उमूम लाया जाता है
  • बाहमी मफ़हूम में भी मुस्तामल है
  • दूसरा
  • जो पहले सा न हो
  • मुख़्तलिफ़
  • एक और
  • साबिक़ 'अदद में एक ज़ाइद
  • कोई दूसरा
  • मज़ीद
  • दीगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (another)

نام

ای-میل

تبصرہ

another

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone