تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"another" کے متعقلہ نتائج
another کے لیے اردو الفاظ
another کے اردو معانی
ضمیر
- ایسا ہی دوسرا
- ایک اور
- ایسا ہی ایک اور
- دوسرا
- وہ جو موجود سے بالکل ممتاز ہو
- وہ جو کسی غیر مخصوص گروہ سے ہو
- اسے اکثر اسم کے بغیر استعمال کیا جاتا ہے اورکسی شخص یا چیز کے نام کے متبادل ؍ ضمیر کے طور پر، one کے برعکس بالعموم لایا جاتا ہے
- باہمی مفہوم میں بھی مستعمل ہے
صفت
- دوسرا
- جو پہلے سا نہ ہو
- مختلف
- ایک اور
- سابق عدد میں ایک زائد
- کوئی دوسرا
- مزید
- دیگر
another के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- ऐसा ही दूसरा
- एक और
- ऐसा ही एक और
- दूसरा
- वो जो मौजूद से बिल्कुल मुमताज़ हो
- वो जो किसी ग़ैर मख़्सूस गिरोह से हो
- इसे अक्सर इस्म के बगै़र इस्ते'माल किया जाता है और किसी शख़्स या चीज़ के नाम के मुतबादिल / ज़मीर के तौर पर, one के बर-'अक्स बिल'उमूम लाया जाता है
- बाहमी मफ़हूम में भी मुस्तामल है
विशेषण
- दूसरा
- जो पहले सा न हो
- मुख़्तलिफ़
- एक और
- साबिक़ 'अदद में एक ज़ाइद
- कोई दूसरा
- मज़ीद
- दीगर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (another)
another
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔