تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"animate" کے متعقلہ نتائج

animate

زندہ، ذی حیات ،نامی۔.

animated

متحرک ، توانا۔.

اَنَمَّت

بورا، سالم

اَنْماط

ایک عمدہ قسم کا ریشمی فرش

اَنِیمِیَت

وہ عقیدہ، جو مظاہر قدرت اور سنگ و شجر وغیرہ میں بھی روح کا قائل ہے

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

عینیت

بالکل ایک ذات ہونے کی حالت، ایک جاننا، ایک سمجھنا

عَدِیمَۃ

عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

آئِینِیَت

آئین کی پابندی، ضابطے اور قانون کی پیروی، قانون کا احترام

خُود عَقِیمَت

(نباتیات) ایسے پھول جو خود بانجھ ہوتے ہیں ، ایسے پھولوں پر اگر زیرہ کلفی پر گر بھی جائے تو بار آور نہیں ہوسکتا .

با عَزِیمَت

ambitious, (one) with lofty aims

عینِیَت پَسَنْد

عینیت کا قائل یا حامی

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

animate کے لیے اردو الفاظ

animate

ˈæn.ɪ.mət

animate کے اردو معانی

صفت، فعل، فعل متعدی

  • جلا دینا
  • طبعی زندگی دینا
  • قوت بخشنا
  • جان ڈال دینا
  • زندہ کر دینا
  • زندگی، روح یا سرگرمی عطا کرنا
  • کسی شے کی طاقت اور اثر کو بلند کرنا
  • ابھارنا یا اکسانا
  • ولولہ دینا
  • ہمت بندھانا
  • ڈھارس دینا
  • جوش دلانا
  • متحرک تصویر کشی کرنا
  • ذی روح بنانا
  • حرکت میں لانا
  • جاندار
  • ذی روح
  • زندہ
  • حیوانی زندگی رکھنے والا
  • پر جوش

animate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • जिला देना
  • तब'ई ज़िंदगी देना
  • क़ुव्वत बख़्शना
  • जान डाल देना
  • ज़िंदा कर देना
  • ज़िंदगी, रूह या सरगर्मी 'अता करना
  • किसी शय की ताक़त और असर को बलंद करना
  • उभारना या उकसाना
  • वलवला देना
  • हिम्मत बंधाना
  • ढारस देना
  • जोश दिलाना
  • मुतहर्रिक तस्वीर कशी करना
  • ज़ी-रूह बनाना
  • हरकत में लाना
  • जानदार
  • ज़ी-रूह
  • ज़िंदा
  • हैवानी ज़िंदगी रखने वाला
  • पुर-जोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (animate)

نام

ای-میل

تبصرہ

animate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone