تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"algin" کے متعقلہ نتائج

algin

(کيمِيا) الجين ؛ آب باش لَعابی اجزا ميں سے کوئی ايک

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

اَگِن

چھوٹی چریا کے برابر ایک مٹیالے کا خوش آواز پرند جس کی دم بلبل سے چھوٹی ہوتی ہے ، چنڈول کی ایک قسم .

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

آلگونہ

منہ دھونے کا ایک مسالا، ایک قسم کا پوڈر

اَلَگْنا

الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا

اَنگیں

۲۔ بعد کا یا آگے کا سلسلہ۔

اَنگھیں

سامنے، آگے، روبرو

اِلْغَہ

(کبوتر بازی) کبوتر کے دل کی بیماری جس کے دورے سے وہ مر جاتا ہے یا بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور روز بروز سوکھتا جاتا ہے

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

اَلْگَنی پَر سُکھا رَکْھنا

(کنایتہََ) محفوظ کر لینا ، دور یا الگ ہونے دینا .

اَلْگَنی پَرڈالْنے کے قابِل

(کنایہً) بہت دبلا ، نہایت لاغر ؛ بے حد کمزور.

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

آلِنگَن

ہم آغوشی، بغل گیری، گلے لگانا، پیار کرنا

آلنگن کرنا

گلے لگانا

algin کے لیے اردو الفاظ

algin

algin کے اردو معانی

اسم

  • (کيمِيا) الجين ؛ آب باش لَعابی اجزا ميں سے کوئی ايک

algin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (केमियो) अलजीन ; आब बाश लआबी अजज़ा में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (algin)

نام

ای-میل

تبصرہ

algin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone