تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَگْنا" کے متعقلہ نتائج

اَلَگْنا

الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا

اُلَگْنا

پھاندنا، چھلانگنا ،عبور کرنا، پار کرنا

ہِلَگْنا

لٹکنا، آویزاں ہونا

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

ہِلگانا

لٹکانا، آویزاں کرنا، معلق کرنا

اُلْگَانا

پار کرانا، عبور کرانا، اِس سرے سے اُس سرے تک پہنچانا؛ کدوانا، چھلانگ لگوانا

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

اُلَٹْنا

اوندھ جانا، اوندھا ہو جانا

اَنگْنا

آنگن

اُلَلْنا

اگلی طرف دباؤ ہونے کے سبب سے کسی چیز کے پچھلے حصے کا اوپر کو اٹھ جانا .

اُلَچْنا

گڈھے ، حواس یا کنویں وغیرہ کا پانی کوڑے کرکٹ سمیت نکالنا، (مجازاً) کسی ظرف کی ساری چیز سمیٹ کر نکال لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگْنا کے معانیدیکھیے

اَلَگْنا

alagnaa•अलगना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَلَگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا
  • پھاندنا، چھلانگنا، عبور کرنا، پار کرنا

Urdu meaning of alagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag kiya jaana, judaa honaa, alyaahdaa honaa, ek taraf rakhaa jaana, uThaa diyaa jaana
  • phaa.ndnaa, chhalaangnaa, ubuur karnaa, paar karnaa

English meaning of alagnaa

Intransitive verb

  • be separated, be severed

अलगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अलग किया जाना, अलग होना, अलाहिदा होना, एक ओर रखा जाना, उठा दिया जाना
  • फांदना, छलांगना, पार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone