تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"airing" کے متعقلہ نتائج
airing کے لیے اردو الفاظ
airing کے اردو معانی
اسم
- ہَوا خوری
- چَہل قَدْمی
- ہوائی دکھائی(جیسے کپڑوں کو)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدھی نِگاہ
كن انكھیوں سے دیكھنے كا عمل، سرسری طور پر دیكھنے كی صورت حال، دیكھتے ہی نظر ہٹا لینے كی كیفیت
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
اَورَن٘گ زیبی داد
ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
orang-utan
ا یک جسیم، سرخ، لمبے بالوں والا بندر جو درختوں پر بسیر ا کرتا ہے، یہ بورنیو او ر سماترا میں پایا جاتا ہے، اس کے بازو لمبے اور ہاتھ پیر خمدار مڑے ہوئے ہوتے ہیںPongo pygmaeus ۔.
اَورَن٘گزیب پھوڑا
ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
اَوْرَنْگ زیبی پھوڑا
ایک سوداوی سادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)
orangeman
ایک سیاسی انجمن کا رکن جو ۱۷۹۵ء میں پروٹسٹنٹ عقیدے کی ترویج و تقویت کے لیے آئرستان میں قائم کی گئی تھی [ولیم آف آرنج ولیم سوم کے نام پر] -.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (airing)
airing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔