تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arrange" کے متعقلہ نتائج

arrange

اَڑَنگے

اڑنگا، ٹیکیں، اڑچنیں، رکاوٹیں

اَرَنگے بَرَنگے

انجر پنجر، تختے کڑیاں وغیرہ

arranger

مُتَنَظِّم

arranged

آراسْتَہ

arrangement

بَنْدوبَسْت

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

اَڑَنگ

ڈھیر، انبار، اٹالا، تودہ

اَڑَنگے میں آنا

کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا

اَڑَنگے پَر مارنا

گرانا یا دے مارنا، حریف کو اڑنگے کے پیچ کے ذریعے سے پٹخنا

اَڑَنگے پَرْ لانا

(کشتی) ٹانگ میں ٹانگ پھنسانا، کشتی کا دانْو کرنا

اَڑَنگے پَرْ چَڑْھنا

دھوکے میں پڑنا، دھوکا کھا جانا، فریب کھانا

اَڑَنگے میں پَھانسْنا

کسی جھگڑے یا جھمیلے میں مبتلا کرنا، کسی قانونی گرفت میں لانا

اَڑَنْگے پر چَڑھانا

جل دینا، جھانْسا دینا، اڑنگے پر لانا

اَورَن٘گ

تخت، تخت شاہی

arrange کے لیے اردو الفاظ

arrange

əˈreɪndʒ

arrange کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • ترتیب دینا
  • بندوبست کرنا
  • سنوارنا
  • قرینے سے رکھنا
  • ڈھب سے آراستہ کرنا
  • مناسب جگہ پر رکھنا
  • ٹھیک طریقے سے ٹکانا
  • متعین کر لینا
  • کسی معاملے میں سمجھوتے یا مفاہمت پر پہنچ جانا
  • تیار کرنا
  • موزوں کرنا ( کسی نغمے وغیرہ کو)
  • مرتب کرنا
  • ڈھال لینا
  • مفاہمت پر آ جانا
  • کسی سمجھوتے یا تصفیے پر پہنچ جانا

arrange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • तरतीब देना
  • बंद-ओ-बस्त करना
  • सँवारना
  • क़रीने से रखना
  • ढब से आरास्ता करना
  • मुनासिब जगह पर रखना
  • ठीक तरीक़े से टिकाना
  • मुत'अय्यन कर लेना
  • किसी मु'आमले में समझौते या मुफ़ाहमत पर पहुँच जाना
  • तैयार करना
  • मौज़ूँ करना ( किसी नग़्मे वग़ैरा को)
  • मुरत्तब करना
  • ढाल लेना
  • मुफ़ाहमत पर आ जाना
  • किसी समझौते या तस्फ़िए पर पहुँच जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arrange)

نام

ای-میل

تبصرہ

arrange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone