تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aide" کے متعقلہ نتائج
aide کے لیے اردو الفاظ
aide کے اردو معانی
اسم
- افسر تعمیل
- کسی اعلیٰ سرکاری افسر کے ساتھ نائب کے طور پر کام کرنے والا
- ایڈی کانگ
- ماتحت
aide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अफ़्सर-ता'मील
- किसी आ'ला सरकारी अफ़्सर के साथ नाइब के तौर पर काम करने वाला
- एडीकांग
- मातहत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑے
سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
اِیداع
(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.
اِیْدائی
(نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان کی فکر یا یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے) تخیل ، حافظہ.
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aide)
aide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔