تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aerosol" کے متعقلہ نتائج
aerosol کے لیے اردو الفاظ
aerosol کے اردو معانی
اسم
- (طبعی کیمیا) ہوا سم
- ایروسول
- کسی گیس میں ٹھوس یا مائع ذرات کی موجودگی جو دھوئیں یا دھند کا باعث بنتے ہیں
- کسی دھاتی ظرف میں کسی معدوم الحرکت گیس کے ساتھ دباؤ میں رکھی ہوئی کوئی سیال شے جسے والو کے ذریعے بوقت ضرورت ظرف سے خارج کیا جاتا ہے
aerosol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तब'ई कीमिया) हवा-सम्म
- एरोसोल
- किसी गैस में ठोस या माए' ज़र्रात की मौजूदगी जो धूएँ या धुंद का बा'इस बनते हैं
- किसी धाती ज़र्फ़ में किसी मा'दूम-उल-हरकत गैस के साथ दबाव में रखी हुई कोई सय्याल शय जिसे वालो के ज़री'ए ब-वक़्त-ए-ज़रूरत ज़र्फ़ से ख़ारिज किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aerosol
دباؤ کے ساتھ کسی سیال یا گیس سے بھرا ہوا سمانہ (ڈبّا وغیرہ)جس میں سے حسب ضرورت پھوار نکالی جا سکتی ہے ؛ فوارچہ؛اس میں بھرا ہوا مادّہ-.
ourself
وضاحت:ourselvesکی جگہ ourself کا استعمال جیسےWe see ourself as the biggest club in Britain بعض لوگ غلط خیال کرتے ہیں۔.
ursuline
رہبانی سلسلے ارسیولائن یا ارسیولن سے تعلق رکھنے والی کوئی راہبہ جسے ۱۵۳۵ء میں سینٹ اینجلا نے بیماروں کی دیکھ بھال اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سے قائم کیا تھا ۔.
آرائِش لُٹْنا
باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)
عُودُ الصَّلِیب
خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aerosol)
aerosol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔