تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"accretion" کے متعقلہ نتائج

accretion

نمو، افزائش ۔.

schrödinger equation

طبیعیات: ایک تفرقی مساوات جو کوانٹم میکانیات میں ذرّے کے موجی تفاعل کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے [ آسٹریائی طبیعی ماہر اَرون شروڈنگر، م: ۱۹۶۱ء کے نام پر].

ڈائِرِیکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

ڈائِرِکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

excretion

خُرُوج

attrition

گِھسَّہ

aeration

ہَوا بھَرائی

incretion

self-assertion

ادعائے ذات، دھونس،تمرد، تکب، اپنی اہمیت جتا نا۔.

accession

مان جانے کا عمل

erection

عِمارَت

assertion

اِعْلان

rearguard action

عسکری: عقبی فوج کی مدافعانہ جنگ۔.

equation

مقابلہ، موازنہ کرنے ، ملانے یا برابر کرنے، برابرلانے یا مساوی بنانے کا عمل۔.

action

عَمَل

accretion کے لیے اردو الفاظ

accretion

əˈkriː.ʃən

accretion کے اردو معانی

اسم

  • ہم نموئی
  • حجم یا قد میں اضافہ پذیری
  • بڑھاوا
  • افزودگی (طبعی نمو پذیری سے یا تدریجی خارجی اضافے سے)
  • نئے مواد یا اجزا کا بتدریج ساتھ ملتے جانا ساتھ جڑ جانا
  • ایسی بڑھوتری اور تکاثر سے حاصل ہونے والا مجموعہ، نیز وہ شے جو ساتھ چمٹ جائے یا بتدریج ساتھ ملتی جائے
  • وسعت پذیری
  • افزونی
  • آمد
  • زوائد
  • الحاق
  • حاشیہ
  • (قانون) خارجی الحاق سے جائیداد کا زیادہ ہونا جیسے زمین کا سیلابی مٹی سے
  • (امراضیات) معمولاً الگ الگ ہونے والے اعضا کا جڑواں طریقے سے بڑھنا

accretion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हम-नुमू
  • हज्म या क़द में इज़ाफ़ा पज़ीरी
  • बढ़ावा
  • अफ़्ज़ूदगी (तब'ई नुमू पज़ीरी से या तदरीजी ख़ारिजी इज़ाफे़ से)
  • नए मवाद या अज्ज़ा का ब-तदरीज साथ मिलते जाना साथ जुड़ जाना
  • ऐसी बढ़ोतरी और तकासुर से हासिल होने वाला मजमू'आ, नीज़ वो शय जो साथ चिमट जाए या ब-तदरीज साथ मिलती जाए
  • वुस'अत-पज़ीरी
  • अफ़्ज़ूनी
  • आमद
  • ज़वाइद
  • इल्हाक़
  • हाशिया
  • (क़ानून) ख़ारिजी इल्हाक़ से जाएदाद का ज़्यादा होना जैसे ज़मीन का सैलाबी मिट्टी से
  • (अमराज़ियात) मा'मूलन अलग अलग होने वाले आ'ज़ा का जुड़वाँ तरीक़े से बढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (accretion)

نام

ای-میل

تبصرہ

accretion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone