تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"equation" کے متعقلہ نتائج

equation

مقابلہ، موازنہ کرنے ، ملانے یا برابر کرنے، برابرلانے یا مساوی بنانے کا عمل۔.

equation of time

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق

اَنکَوتَن

(چکن سازی) اتو کرنے کی نوک اور دھاردار آہنی سلائی، درزمال

schrödinger equation

طبیعیات: ایک تفرقی مساوات جو کوانٹم میکانیات میں ذرّے کے موجی تفاعل کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے [ آسٹریائی طبیعی ماہر اَرون شروڈنگر، م: ۱۹۶۱ء کے نام پر].

equational

partial differential equation

جز و ی تفرقی مساوات ، ایسی مساوات جس میں جزوی مستخرجہ شامل ہوں۔.

diophantine equation

ریاضی: دیا فنطسی تحلیل، ایک جبری مساوات جس میں سالم سر ضربی اعداد شامل ہوں جن کے لیے سالم یا غیر کسری عمل درکار ہو.

wave equation

موجی مساوات ، تفرقی مسا وات جو حرکت کی خصوصیات کو امواج کے حوالے سے ظاہر کرے۔.

defferential equation

personal equation

شخصی مساوات

آہیخْتَنی

लटकाने के योग्य, खींचने योग्य, आकर्षणीय ।

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

ڈائِرِیکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

ڈائِرِکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

عَادَتُوْں

عادات، مزاج، طبیت، کسی چیز کی لت، انداز، ریت رواج، فطرت

equation کے لیے اردو الفاظ

equation

ɪˈkweɪ.ʒən

equation کے اردو معانی

اسم

  • تسویه
  • تعادل
  • حالت توازن
  • تحویل کے ذریعے اوسط یا اعتدال تک لے آنے کا عمل
  • (ریاضی) مساوات جبریہ
  • دو مقداروں کے درمیان مساوات کا اظہار جس کے لیے بالعموم = کی علامت استعمال کی جاتی ہے
  • (کیمیا) رد عمل کی علامتی تعبیر

equation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तसवीए
  • तआदुल
  • हालत तवाज़ुन
  • तहवील के ज़रीये औसत या एतिदाल तक ले आने का अमल
  • (रियाज़ी) मुसावात जबरीया
  • दो मिक़दारों के दरमयान मुसावात का इज़हार जिस के लिए बिलउमूम = की अलामत इस्तिमाल की जाती है
  • (कीमिया) रद्द-ए-अमल की अलामती ताबीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (equation)

نام

ای-میل

تبصرہ

equation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone