تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"accession" کے متعقلہ نتائج
accession کے لیے اردو الفاظ
accession کے اردو معانی
اسم
- مان جانے کا عمل
- کسی عہدے، حق یا منصب تک رسائی
- وابستگی
- رضا مندی
- اضافہ
- افزونی
- اضافہ کردہ چیز
- تخت نشینی
- (قانون) املاک میں بالیدگی یا اصلاح و بہتری سے اضافہ
- (بین الاقوامی قانون) وہ باہمی اقرار نامہ جو ریاستوں کے مابین ہوتا ہے نیز کسی معاہدے کو قبول کر لینا
- (طب) مرض کا حملہ یا علاج
accession के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मान जाने का 'अमल
- किसी 'ओहदे, हक़ या मंसब तक रसाई
- वाबस्तगी
- रजामंदी
- इज़ाफ़ा
- अफ़ज़ूनी
- इज़ाफ़ा कर्दा चीज़
- तख़्त-नशीनी
- (क़ानून) इम्लाक में बालीदगी या इस्लाह-ओ-बेहतरी से इज़ाफ़ा
- (बैन-उल-अक़वामी क़ानून) वो बाहमी इक़रार-नामा जो रियासतों के मा-बैन होता है नीज़ किसी मुआहिदे को क़ुबूल कर लेना
- (तिब) मर्ज़ का हमला या 'इलाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (accession)
accession
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔