تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"accept" کے متعقلہ نتائج
accept کے لیے اردو الفاظ
accept کے اردو معانی
فعل متعدی
- قبول کرنا
- تسلیم کرنا
- (پیش کی گئی کسی چیز کو) لے لینا
- اظہار مہربانی یا رضامندی سے وصول پانا
- مان جانا
- رضامند ہو جانا
- اقراری انداز میں جواب دینا
- رسماً قبول کرنا (جیسے کسی کالج یا کلب میں)
- مان لینا
- سمجھ جانا
- خوش آنا
- (تجارت) دستخط کرکے وصول کرنا، ادائیگی کی توثیق یا ڈرافٹ وغیرہ کے تعلق سے
- کسی بات کی ذمہ داری قبول کرنا
- ہنڈی سکارنا
فعل لازم
- تحفہ، مشورہ، دعوت، تجویز وغیرہ قبول کرنا
accept के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- क़ुबूल करना
- तस्लीम करना
- (पेश की गई किसी चीज़ को) ले लेना
- इज़हार-ए-मेहरबानी या रजामंदी से वसूल पाना
- मान जाना
- रज़ामंद हो जाना
- इक़रारी अंदाज़ में जवाब देना
- रस्मन क़ुबूल करना (जैसे किसी कॉलेज या कलब में
- मान लेना
- समझ जाना
- ख़ुश आना
- (तिजारत) दस्तख़त करके वसूल करना, अदाएगी की तौसीक़ या ड्राफ़्ट वग़ैरा के त'अल्लुक़ से
- किसी बात की ज़िम्मेदारी क़ुबूल करना
- हुंडी सकारना
अकर्मक क्रिया
- तोहफ़ा, मश्वरा, दा'वत, तज्वीज़ वग़ैरा क़ुबूल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (accept)
accept
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔