تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acceptor" کے متعقلہ نتائج
acceptor کے لیے اردو الفاظ
acceptor کے اردو معانی
اسم
- تجارت : جو ہنڈی قبول کرے۔.
- طبیعیات: وہ ایٹم یا سالمہ جو ایک سے زائد برقیے کو سماسکے، خصوصاً کسی نیم موصل تار میں کسی قسم کا کھوٹ ۔.
- کیمیا: کوئی سالمہ یا برق پارہ وغیرہ جس میں کیمیائی گرفت کے لیے برقیے داخل کیے جائیں ۔.
- برقیات: برقی دور جو مطلوبہ شدّت ارتعاش کو قبول کرسکے۔.
acceptor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारत : जो हुंडी क़ुबूल करे
- तबी'इयात : वो ऐटम या सालमा जो एक से ज़ाइद बरक़ीए को समा सके, ख़ुसूसन किसी नीम मूसिल तार में किसी क़िस्म का खोट
- कीमिया : कोई सालमा या बर्क़ पारा वग़ैरा जिस में कीमियाई गिरिफ़्त के लिए बरक़िए दाख़िल किए जाएँ
- बर्क़ियात : बर्क़ी दौर जो मतलूबा शिद्दत इर्तिआश को क़ुबूल कर सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (acceptor)
acceptor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔