تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ablaze" کے متعقلہ نتائج

ablaze

شُعْلَہ زَن

اَبْلَج

بہت زیادہ ظاہر ہونے والا، نمایاں ترین، آشکارترین

آبْلُوج

مصری، قند

اَبْلُوج

دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری

آبْلَہ

انگور کے دانے بلبلے کی طرح جِلد کا ابھار (مواد یا گرم پانی بھر جانے کے باعث) چھالا، پھپھولا

آبْلے

چھالے، پھپھولے

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلائی

کمزوری، ناتوانی، نزاکت

اَبْلا

عورت ، استری .

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَقا

لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی : Linnaeus)

اَبْلاپا

کمزوری، ناتوانی، نازک اندامی، نازکی، کامنی پن، نسائیت

آبْلَئی

آبلے سے منسوب ، جس میں چھالے سے پڑے ہوں.

آبْلَہ پا

وہ شخص جس کے پیر میں چھالے پڑ گئے ہوں

ablaze کے لیے اردو الفاظ

ablaze

əˈbleɪz

ablaze کے اردو معانی

صفت

  • جلتا ہوا
  • شعلہ زَن
  • روشن
  • شدید اشتیاق، غصے یا خواہش کی حالت میں
  • آتش گرفتہ
  • تیز رنگوں سے دمکتا ہوا
  • سوزاں
  • فروزاں
  • بر افروختہ
  • بپھرا ہوا
  • بھڑکتا ہوا
  • چمکتا ہوا
  • تاباں

ablaze के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जलता हुआ
  • शो'ला-ज़न
  • राैशन
  • शदीद इश्तियाक़, ग़ुस्से या ख़्वाहिश की हालत में
  • आतिश-गिरिफ़ता
  • तेज़ रंगों से दमकता हुआ
  • सोज़ाँ
  • फ़रोज़ाँ
  • बर-अफ़रोख़्ता
  • बिफरा हुआ
  • भड़कता हुआ
  • चमकता हुआ
  • ताबाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ablaze)

نام

ای-میل

تبصرہ

ablaze

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone