تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abed" کے متعقلہ نتائج

abed

قدیم: بستر میں، سویا ہوا۔.

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبْعَد

بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

اَبْعاد

فاصلے، دوریاں

عِباد

بندے، غلام، خدمت گذار

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِ داغ

بجھایا ہوا پانی

آبِ دُر

موتی کی چمک، آب و تاب، جلا

آبِ دَہاں

تھوک، مُنْہ کا لعاب

آبِ دہن

rinsing water

آبِ دو آتَشِین

(مجازاً) تیز شراب، شراب دو آتشہ

آبِ دَنْداں

دان٘توں کی چمک، دان٘توں میں موتیوں کی سی آبداری

آب دندان

دانتوں کی چمک

آب دست کر لینا

استنجا کرنا

آبِ دَسْت کَرنا

طہارت کرنا، ہاتھ پانی لینا، پاخانہ کے بعد ہاتھ دھونا

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

اَبَڑْ دَھبَڑ

افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اُوبَڑ

اوبٹ

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

آباد رَہیں

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہیں

آباد کار

ایسے لوگ جو کسی کم آبادی والے علاقے یا ملک میں جا کر کھیتی باری، تجارت وغیرہ کرنے کی غرض سے آباد ہو گئے ہوں اور اس کی آبادی اور خوش حالی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئے ہوں، بسنے والا باشندہ، غیرآباد جگہ کو آباد کرنے والا، نئی جگہ جا کربسنے والا

آباد کاری

(قانون) وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو، ملکیت کو ترقی دینا

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

آباد نِگاری

demography

آباد رَہو

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہو

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

آباد کَرنا

مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا

آباد رَکھے

زندہ و سلامت اور خوش و خرم رکھے.

آباد رَہْنا

سلامت و برقرار و قائِم رہنا، سرسبز و شاداب رہنا

آباد رکھنا

بسا رہنا

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

آبادْگاں

آباد کی جمع

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

عُبَید

بندہ، غلام، بندگی کرنے والا، چھوٹا سا غلام، کمتربندہ، عاجزبندہ، غریب آدمی

abaddon

جہنم۔.

اَعْبُد

(عربی، مذکر)عَبْد کی جمع

اَبادھ ویوپار

' मुक्त व्यापार '

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

آبادئ بَدَن

population of body

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

abed کے لیے اردو الفاظ

abed

abed کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بستر میں
  • سویا ہوا
  • بستر پر
  • پلنگ پر
  • خوابیدہ
  • آرام میں

abed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बिस्तर में
  • सोया हुआ
  • बिस्तर पर
  • पलंग पर
  • ख़्वाबीदा
  • आराम में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abed)

نام

ای-میل

تبصرہ

abed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone