تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَباعِد" کے متعقلہ نتائج

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

اَبْعاد

فاصلے، دوریاں

اَبْعَد

بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے

عِباد

بندے، غلام، خدمت گذار

عُبّاد

عابد (رک) کی جمع ، بہت سے عبادت کرنے والے ، ذکرِ الہی میں سرگرم رہنے والے.

اَبْعادِ ثَلاثَہ

(ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

خَطّی اَبْعاد

(ریاضی) دوری کی لکیریں ، فاصلے کی لکیر.

نَسَبی اَبعاد

باہمی فاصلے ، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہوں ۔

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

اَبَد

دوام، ہمیشگی

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

عَبْدُہُ

اس کا (اللہ کا) بندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَباعِد کے معانیدیکھیے

اَباعِد

abaa'id•अबा'इद

وزن : 112

دیکھیے: اَبْعَد

  • Roman
  • Urdu

اَباعِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے
  • اَبْعَد (رک) کی جمع، اقارب کی ضد

Urdu meaning of abaa'id

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa duur, ba.iid tar, bahut priy
  • ab॒ad (ruk) kii jamaa, akaarib kii zid

English meaning of abaa'id

Noun, Masculine

  • very distant relatives

अबा'इद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत दूर के रिश्तेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَباعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَباعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone