زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’دنداں‘‘ سے متعلق الفاظ
’’دنداں‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
چَمْچا
ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے۔ اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)
چَوْکا
(کرکٹ) گینْد پر بلے کی وہ زد جس سے گینْد میدان کی حد پار کر جائے ار نتیجے میں چار رن ملیں یا ایسی زد جس میں چار رن بنیں، چَوّا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔