’’قیمت‘‘ سے متعلق الفاظ
’’قیمت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بولی
. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو
بھاو راو خُدا کے ہاتھ
(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے
پُخْتَہ
پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)
تَیز
(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند، سخت، گرم، چٹ پٹا
تیز کَرْنا
چنائی میں ردے کی اینٹ کو جو کسی قدر اندر کو دبی ہوئی ہو آگے کو لانا تاکہ دوسری اینٹوں کے ساتھ ایک خط میں ہوجائے؛ اینٹ کو ردے کی سیدھ سے قدرے نکلتا رکھنا
چارْج کَرنا
بیٹریوں میں برقی قوت بھرنا
خُون بَہا
جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص
مُسْتَقِل رَکْھنا
قائم یا برقرار رکھنا ، بدلنے نہ دینا (کسی عدد کی قیمت) ۔
مُشَخَّص
(قیمت وغیرہ) تخمینہ کیا گیا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، تعین کیا گیا، قابل تعین، متعین، مقرر، اندازہ کیا گیا
مَنْد کَرنا
آہستہ کرنا ، کم کرنا (رفتار وغیرہ) ؛ گھٹانا ، تخفیف کرنا (نرخ وغیرہ)
نَرمانا
نرم ہونا، ہلکا ہونا، فرحت بخش ہونا
ٹُوٹْنا
بھاؤ گھٹنا ، قیمت کم ہونا ۔
ٹَھیرْنا
رکنا ، تھمنا ، قیام کرنا ، کھڑا رہنا .
ٹیٹْوا
گلا، حلق ،حلقوم سانْسنی (نرخرا) کا من٘ھ جو کھانے کی نلی سے ملا رہتا ہے.
کَمْتی بَڑھتی
تھوڑا بہت، کم وبیش، کمی بیشی