زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’مصوری‘‘ سے متعلق الفاظ
’’مصوری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پوتا
۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ بیٹے کا بیٹا مونث کے لئے پوتی ہے۔ ۲۔ اولاد۔ ؎ ۳۔ پچارا وہ کپڑا جس کو سفیدی یا پنڈول میں لت کر کے صفائی کے لئے کسی چیز پر پھیرتے ہیں۔ ۴۔ زمین کا محصول۔ لگان۔ ۵۔ مونث۔ سفید مٹی اس کو پوتا مٹی بھی کہتے ہیں۔
مومی کاغَذ
مصوری: قلمی کام کی روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدوخال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے اور خاص طور پر کھانا پکانے اور کھانے پینے کی چیزوں کو لپیٹنے میں استعمال ہوتا ہے
نَقّاد فَن
ماہر یا اُستاد ِفن، نظم و نثر (مصوری یا موسیقی وغیرہ) کو پرکھنے والا، تنقید نگار کسی تحریر وغیرہ کا پایہ متعین کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔