زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’چاند‘‘ سے متعلق الفاظ

’’چاند‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِنْخِساف

چاند گہن، خسوف

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

پُنَم

چودھویں کا (چاند)، چان٘د کی چودھویں تاریخ

پُھول ڈول

ایک کھیل .

چان٘د دِکھائی دینا

قمیر ماہ کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کا چان٘د) نظر آنا ، نیا مہینہ شروع ہونا.

چان٘د دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

چان٘دْلا

(سناری) ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چَڑھنا

اچھی طرح اثر ہوجانا، جیسے رن٘گ کا چڑھنا

دَغَل

( مجازاً ) مکّار ، حِیلہ باز.

ذَنَب

دُم ، پونچھ، کوئی شے، جو صورت میں یا کسی بھی لحاظ سے دُم سے مشابہ ہو، نچلا سرا

رَمْضان

(چاند کی) عربی اِسلامی سال، نواں مہینہ جس میں مسلمان پُورے مہینے روزے رکھتے ہیں، ماہِ صیام، ماہِ مبارک

سُدْھوانا

(چاندی سونے وغیرہ کو) صاف کرانا، میل دُور کرانا

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

طَبَق

گولا، کرّہ، روئے زمین، دنیا

طَلْعَت

۱. رویت ، دیدار ، صورت ، رُخ.

طُلُوع ہونا

چاند، ستارے یا سورج کا، اُبھرنا، نمودار ہونا

مَخْسُوف

گہنایا ہوا (چاند) ، گہن میں آیا ہوا

مُرمُرا

بھاڑ کا بھنا ہوا کرارا چاول، مکئی یا اناج کا دانہ، جس کے چبانے سے مرمر کی آواز نکلتی ہے

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نِصاب

کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد ، کورم

نِکَلْنا

(کسی چیز کا فروخت کے لیے) بازار میں آنا

وَزْن

۔(ع۔ بالفتح صحیح وبفتح اول دوم غلط) عربی میں تولنا ۔بوجھ۔ اندازہ۔ فارسیوں نے بمعنی عزت ووقار بھی استعمال کیا) مذکر۔۱۔ بوجھ۔گرانی ۲۔اندازہ۔ تول ۔ جانچ ۳۔ مقدار۔ پیمانہ۴۔ ایک لفظ کے متحرک اورساکن حروف کا دوسرے لفظ کے مطابق ہونا ۵۔(اصلاح علم عروض) شعر کے متح

ڈُوب جانا

(چاند ، سورج اور ستاروں کا) غروب ہو جانا ، چُھپ جانا.

کچا

ادھورا ؛ تکمیل طلب ، نامکمل ، نیم یا کم

کِھلْنا

اناج کا بُھن کر پُھول بننا یا چھلکا چٹخنا.

ہَفْتُمِیں

ساتواں، نیز ساتویں رات کا (چاند)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone