زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’طول‘‘ سے متعلق الفاظ
’’طول‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَڑھانا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا ، وسیع طویل یا عریض کرنا
بَڑْھنا
اٹھا کر رکھ دیا جانا ، جاری کام کا رکنا ، بندہونا ، ختم ہونا ، مثلاً کھانے کا عمل ختم ہونا ، دسترخوان اٹھ جانا
حَجْم
(طبیعات) وہ جگہ جو کوئی جسم تینوں ابعاد (طول ، عرض اور ارتفاع) میں گھیرے ، کسی چیز سے گھری ہوئی جگہ
عَرْض
(جغرافیہ) کسی مقام سے وہ فاصلہ جواس کے اور خطِ استوا کے مابین واقع ہو، جو مقام نصف کرۂ شمالی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض شمالی جو نصف کرۂ جنوبی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض جنوبی کہالاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔