زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’تعلیم‘‘ سے متعلق الفاظ

’’تعلیم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِبْتِدائی

۲. شروع زمانے کا ، آغاز کا .

اِسْتِقْرا

جستجو ، تلاش ، تفحص؛ اخذ و استنباط.

اِمْتِیاز

خصوصی انداز ، خصوصیت .

بات دِل میں ڈَالْنا

(تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر) کوئی بات سمجھانا ، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا ، القا کرنا.

پُخْتَہ کَرْنا

کمی نکالنا ، خامی دور کرنا

تَحْتانی

(تعلیمات) ابتدائی ، پرائمری جماعتیں (مڈل کلاس تک).

تَرَقّی دینا

تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا

تَمْرِین

(تعلیم) مشق کرانا.

سَرْکَنْڈا

(تعلیم) نرکل کی ایک قسم جس سے قلم بنائے جاتے ہیں

مِیر

حاکم ، افسر ، سردار ، سرگروہ ، سالار ، سرخیل نیز بادشاہ

نِصاب

کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد ، کورم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone