تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنا" کے متعقلہ نتائج

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زِنا زادَہ

حرام سے جس کی ولادت ہو، حرام زادہ

زِنا بِالشَّہادَت

ایسا گناہ جس کی شہادت موجود ہو، جس گناہ کی گواہی ہو

زِنا کار

غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا، زانی

زِنا کاری

حرام کاری، زنا، بدکاری

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

زِنہار خواہ

پناہ یا حفاظت چاہنے والا، پناہ کا طلبگار

حَدِ زِنا

(شریعت) زِنا کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے، حدالزِّنا

فَرْزَنْدِ زِنا

حرام کا بیٹا ، حرامی بیٹا.

وَلَدِ زِنا

رک : ولدالزنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone