تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْکِین" کے متعقلہ نتائج

تَسْکِین

افاقہ، آرام، دلاسا، ڈھارس، اطیمنان، تشفی

تَسْکِین ہونا

سکون و قرار نصیب ہونا، چین و سکون پانا

تَسْکِین گَڑِیں ہونا

اظمینان سے رہنا ، تسلی سے رہنا

تَسْکِین بَخْش

اطمینان دینے والا، تسلی، دلاسا یا ڈھارس دینے دالا

تَسْکِین آمیز

تسلی بخش، آرام دہ، تسلی اور ڈھارس والی

تَسْکِین اَوسَط

کس لفظ کے درمیانی حروف کو ساکن کرنا

تَسْکِینِ قَلْب

دل کی تسلّی اور تشفّی، دل کا اطمینان

تَسْکِین آمیز کَلام کرنا

تسلی اور ڈھارس والی باتیں کرنا

تَسکین گُزِین ہونا

تسلی سے رہنا، اطمینان سے رہنا

تَسْکِیْنِ سَماعَت

soothing to hear

تَسکینِ دِل

دلجمعی، ڈھارس

تَسکِین دینا

تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

تَسکین فَرمانا

تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

تَسکینِ دِلِ زار

ٹوٹے اور زخمی دل کو تسلی دینا اور ڈھارس باندھنا

دِماغی تَسْکِین

ذہنی سکون.

قَلْب کو تَسْکِین ہونا

دل کو حوصلہ ہونا

باعث تسکین

اطمینان کی وجہ، سکون، امن

پیاس کی تَسکِین کَرنا

quench (thirst)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone